About the Fabric:
Richman Wash n Wear is a high-quality blended fabric designed for winter. It has a smooth finish, soft touch, and just the right warmth for mild to cold weather. Perfect for casual and formal wear.
With proper care, it lasts up to 3 winters.
🧼 Care Instructions
• Wash in cold or lukewarm water with mild detergent
• Do not bleach or use harsh chemicals
• Dry in shade (avoid direct sunlight)
• Iron at medium heat
• Do not tumble dry
✂️ Tailoring Instructions
• Use polyester-blend thread for strong, flexible stitching
• Double-stitch shoulder & underarm areas
• Add soft interlining inside collar and cuffs
• Leave 1.5 cm seam allowance for fitting
• Lightly steam seams before and after stitching
🚚 Our Policies
1. Open First, Pay Later
• Check your parcel at delivery before paying
• All orders in Pakistan are Cash on Delivery (COD)
2. 90-Day Money-Back Guarantee
• Return within 90 days if there’s any fault – even after stitching
• We’ll refund full price + stitching cost if the issue is genuine
🌐 Order Now: www.ghulamdin.com
📞 WhatsApp: 0316-4292093
🧵 رچ مین واش اینڈ وئیر – اعلیٰ معیار کا گرم کپڑا
کپڑے کا تعارف:
رچ مین واش اینڈ وئیر ایک شاندار مکس کپڑا ہے جو خاص طور پر سردیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ نرم، مضبوط اور ہلکی گرمائش کے ساتھ – آرام دہ اور فارمل دونوں پہننے کے لیے بہترین۔
اگر صحیح طریقے سے رکھا جائے تو 3 سردیوں تک چلے گا۔
🧼 دیکھ بھال کی ہدایات
• ٹھنڈے یا نیم گرم پانی میں ہلکے صابن سے دھوئیں
• بلیچ یا سخت کیمیکل استعمال نہ کریں
• سائے میں خشک کریں، دھوپ سے بچائیں
• درمیانی آنچ پر استری کریں
• مشین ڈرائیر سے پرہیز کریں
✂️ درزی کے لیے ہدایات
• پالیسٹر دھاگہ استعمال کریں تاکہ سلائی مضبوط ہو
• کندھوں اور بازوؤں پر ڈبل سلائی کریں
• کالر اور کفز میں نرم فیوزنگ لگائیں
• سیون میں 1.5 سینٹی میٹر کا اضافی مارجن دیں
• سلائی سے پہلے اور بعد میں ہلکی بھاپ والی استری کریں
🚚 ہماری پالیسیاں
1. اوپن فرسٹ، پے لیٹر
• پارسل ڈیلیوری پر کھول کر چیک کریں، پھر ادائیگی کریں
• تمام آرڈرز پاکستان میں COD پر بھیجے جاتے ہیں
2. 90 دن کی واپسی گارنٹی
• اگر کپڑے میں کوئی خرابی ہو (سلا یا کھلا) – 90 دن میں واپس کریں
• اگر خرابی ہو تو مکمل رقم + سلائی کے چارجز بھی واپس کیے جائیں گے
📞 WhatsApp: 0316-4292093
IMPORTANT NOTE!
You can check fabric (open parcel) before payment with 90 days return policy.
Coustomer Reviews

